Sbs Urdu -

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے غیر مشروط ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ، ایرانی سپریم لیڈر نے جنگ شروع کرنے کا اعلان کردیا

Informações:

Sinopsis

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مطالبہ کیا یے ایران غیر مشروط ہتھیار ڈال دے ہیں دوسری جانب امریکی حکام نےعندیہ دیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں مزید لڑاکا طیارے تعینات کیے جا رہے ہیں۔ دریں اثنا، ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران سخت جواب دینے کا ارادہ رکھتا ہے اور جنگ شروع ہو گئی ہے۔