Sbs Urdu -

Refugee players score goals and build bridges - آسٹریلیا میں پناہ گزینوں کی مثبت سرگرمیاں،کمیونیٹیز کے درمیان اعتماد اور شمولیت کے فروغ میں مددگار

Informações:

Sinopsis

Football players at a tournament in Perth are doing more than just score goals - they're building bridges between cultures and shining a light on the strength of Western Australia's refugee communities. Held during Refugee Week, the Freedom Cup unites players from refugee backgrounds and government agencies, in a celebration of resilience, connection and belonging. SBS has been talking to one player who fled war-torn Ukraine with his wife, and found hope, healing and community. - پرتھ میں ایک فٹبال ٹورنامنٹ میں کھلاڑی صرف گول ہی نہیں کر رہے، بلکہ ثقافتوں کے درمیان پُل بھی بنا رہے ہیں اور مغربی آسٹریلیا کی پناہ گزین کمیونٹیز کی طاقت کو اجاگر کر رہے ہیں۔ ریفیوجی ویک کے دوران منعقد ہونے والا "فریڈم کپ" پناہ گزین پس منظر رکھنے والے کھلاڑیوں اور سرکاری اداروں کو ایک ساتھ لاتا ہے، جہاں حوصلے، ربط اور شمولیت کا جشن منایا جاتا ہے۔ ایس بی ایس نے ایک ایسے کھلاڑی سے بات کی جو جنگ زدہ یوکرین سے اپنی بیوی کے ہمراہ فرار ہو کر یہاں آئے، اور یہاں اُنہیں اُمید، سکون کے علاوہ ایک نئی کمیونٹی بھی ملی۔